سرگودھا، اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے حلقہ این اے 66 چودھری حامد حمید کو نااہل قرار دیدیا ہے اور فوری طور پر حلقہ میں نئے الیکشن کروانے کا حکم بھی دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں حامد حمید نے اپنے اثاثے ظاہر نہ کئے تھے جس پر ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار ممتاز اختر کاہلوں نے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر کی تھی جس پر الیکشن ٹربیونل راولپنڈی کے جسٹس وامق جاوید نے گزشتہ روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نااہل قرار دیدیا۔
We Provide News/Media/General knowledge & Useful Information
Thursday, 12 March 2015
سرگودھا، ایم این اے حامد حمید اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار ، نئے الیکشن کرانے کا حکم
سرگودھا، اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے حلقہ این اے 66 چودھری حامد حمید کو نااہل قرار دیدیا ہے اور فوری طور پر حلقہ میں نئے الیکشن کروانے کا حکم بھی دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں حامد حمید نے اپنے اثاثے ظاہر نہ کئے تھے جس پر ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار ممتاز اختر کاہلوں نے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر کی تھی جس پر الیکشن ٹربیونل راولپنڈی کے جسٹس وامق جاوید نے گزشتہ روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نااہل قرار دیدیا۔
Tuesday, 10 March 2015
جامعہ سرگودھا شعبہ کیمسٹری کے اُستاد کا اعزاز
سرگودھا, جامعہ سرگودھا کے استاد کی تحقیقی کاوش کو ایوارڈ برائے بہترین تحقیقی مقالہ کیلئے نامز کر دیا گیا
ہائرایجوکیشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق جامعہ سرگودھا کے شعبہ کیمسٹری کے اُستاد ڈاکٹر محمدرمضان سعید اشرف جنجوعہ کے غیر نامیاتی کیمسٹری کے بارے میں تحقیقی مقالہ کو بہترین تحقیقی ایوارڈ برائے بنیادی اور اطلاقی سائنس کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے
Monday, 9 March 2015
بھلوال' بیوی نے بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو آگ لگا دی

بھلوال' بیوی نے بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو آگ لگا دی ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں گھریلو تنازع پر بیوی نے بھائی کے ساتھ مل کرشوہر کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ بھلوال نواحی چک ولسن پور کے رہائسی محمد انور کا بیوی شہنازکے ساتھ جھگڑا ہو گیا تھا جس پر بیوی نے مشتعل یو کر اپنے بھائی ارشد کے ساتھ مل کرپٹرول چھڑک کرشوہر کو آگ لگا دی جس سے وہ بڑی طرح جھلس کر شدید زخمی ہو گیا ہے ۔ مبینہ ملزمان انور کو آگ لگانے کے بعد گھر کے باہرسے دروازہ بند کر کے فرار ہو گئے۔ مضروب کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ نے اس کو نکال کر ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے حالت زیادہ خراب ہونے پرانورکوضلع سرگودھاریفرکردیا ہے مقامی پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے
Sunday, 1 March 2015
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﮩﻠﺖ ﺩﮮ ﺩﯼ
ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﺍٓﻏﺎﺯ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ
ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺘﺮﮦ ﮐﮯ ﺍﻭﺍﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﺘﺮ ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﺑﭽﮭﺎﻧﯽ ﮨﮯ،
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
ﯾﻮﻣﯿﮧ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﯿﻮﺑﮏ ﻣﯿﭩﺮ ﮔﯿﺲ ﻣﻠﮯ
ﮔﯽ، ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﮩﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ
ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺎﮐﺎﻡ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔
Wednesday, 25 February 2015
Tuesday, 24 February 2015
مسلمان کاروباری شخصیات کی طرف سے تیار کردہٴٴمسلم فیسٴٴ کے نام سے سماجی رابطوں کی متبادل ویب سائٹ کا اجراء جلد کیا جائے گا۔
مسلمان کاروباری شخصیات کی طرف سے تیار کردہٴٴمسلم فیسٴٴ کے نام سے سماجی رابطوں کی متبادل
ویب سائٹ کا اجراء جلد کیا جائے گا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق تکنیکی ماہرین نے ابتدائی اور تجرباتی طور پر ٴٴمسلم فیسٴٴ کو ایک ہزار صارفین کے لیے تیار کیا

جا رہا ہے تاکہ اس کے نیٹ ورک کو باضابطہ طور پر عالمی سطح پر پھیلانے سے قبل فنی رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے
بانی ارکان روح الامین اور ایم شعیب کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ایسا سوشل نیٹ ورکنگ فورم متعارف کرا رہے ہیں جس میں
سچائی اور حقائق پرمبنی مواد کی اشاعت کے ساتھ ساتھ اسلام کے ضابطہ اخلاق اور اسلامی اقدار کی بھی پابندی کی جائے
گی۔ مسلم فیس کے ذریعے صارفین کو ایسا مواد پوسٹ یا پبلش کرنے کی اجازت نہ ہو گی جس سے مسلمانوں یا کسی بھی
دوسرے طبقے کی دل آزاری کا اندیشہ ہو. مسلم فیسٴٴ ویب سائٹ کو اسلامی نقطہ نظر کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے لیکن یہ
صرف مسلمانوں کی نہیں دیگر مذاہب کے پیروکاروں کے لیے بھی ایک کھلا فورم ہو گی
Wednesday, 28 January 2015
سبط جعفر زیدی سمیت ڈسٹرکٹ سنٹرل میں ٹارگٹ کلنگ کے اہم ملزم کی گرفتاری
سبط جعفر زیدی سمیت ڈسٹرکٹ سنٹرل میں ٹارگٹ کلنگ کے اہم ملزم کی گرفتاری
چیف پولیس کی اہم پریس کانفرنس سبط جعفر زیدی سمیت ڈسٹرکٹ سنٹرل میں ٹارگٹ کلنگ کے اہم ملزم کی گرفتاری ظاہر کردی گئی
ملزم منصور کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے واضح رہے شیعہ علما کونسل کے احتجاج کے بعد شیعہ علما کونسل کے اعلیٰ سطحی وفد کی پولیس کے اعلیٰ افسروں سے ملاقات ہوئی جس میں پولیس نے یقین دہانی کرائی تھی کے ٹارگٹ کلنگ کے مجرموں کو گرفتار کیا جائے گا یہ اس سلسلے کی دوسری کڑی تھی اس سے قبل شہید ڈاکٹر علی رضا پیرانی کے قاتلوں کا ڈیتھ وارنٹ جاری کیا گیا تھا
![]() |
| سبط جعفر زیدی سمیت ڈسٹرکٹ سنٹرل میں ٹارگٹ کلنگ کے اہم ملزم کی گرفتاری |
Tuesday, 27 January 2015
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فیس بک ، انسٹا گرام کی سروس معطل
سین فرانسسکو :پاکستان سمیت دنیا میں بھر فیس بک ، انسٹا گرام سمیت دیگر سماجی رابطے کی ایپلیکیشنز کا لنک ڈاؤن
ہونے کے باعث سروس معطل ہوگئ ہے جیس کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کو رابطے کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پررہا ہے۔ فیس بک ترجمان کے مطابق ویب سائٹ تنکنیکن وجوہات اور سرور پر مقررہ تعداد سے زیادہ لوڈ کے باعث ڈاؤن ہوئی ہے جس کی بحالی کیلئے کام بھی کیا جارہا ہے ، فالٹ دور ہوتے ہی سروس کو فوری بحال کردیا جائے گا۔Monday, 26 January 2015
بھارت اپنا یوم جمہوریہ دن منا ریں یہں
کچھ تصویر بھارت میں کلک کی ہے ان کے یوم جمہوریہ دن پر
یہ سب بھارت سے زیادہ منایا جاتا ہے اور سب سے بڑی تقریب ثقافتی پروگراموں کو تمام ریاستوں کے مختلف ثقافتی کی طرف سے دکھایا جاتا ہے جو دارالحکومت میں منعقد کئے جاتے ہیں
فیس بک: HTTPS: //www.facebook.com/WikiMediaNews
ٹویٹر: HTTPS: //twitter.com/WikiMediaNews
یہ سب بھارت سے زیادہ منایا جاتا ہے اور سب سے بڑی تقریب ثقافتی پروگراموں کو تمام ریاستوں کے مختلف ثقافتی کی طرف سے دکھایا جاتا ہے جو دارالحکومت میں منعقد کئے جاتے ہیں
فیس بک: HTTPS: //www.facebook.com/WikiMediaNews
ٹویٹر: HTTPS: //twitter.com/WikiMediaNews












