We Provide News/Media/General knowledge & Useful Information

Tuesday, 27 January 2015

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فیس بک ، انسٹا گرام کی سروس معطل

0 comments


سین فرانسسکو :پاکستان سمیت دنیا میں بھر   فیس بک ، انسٹا گرام سمیت دیگر سماجی رابطے کی ایپلیکیشنز  کا لنک ڈاؤن
ہونے کے باعث سروس معطل ہوگئ ہے جیس کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کو رابطے کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پررہا ہے۔ فیس بک ترجمان کے مطابق ویب سائٹ تنکنیکن وجوہات اور سرور پر مقررہ تعداد سے زیادہ لوڈ کے باعث ڈاؤن ہوئی ہے  جس کی بحالی کیلئے کام بھی کیا جارہا ہے ، فالٹ دور ہوتے ہی سروس کو  فوری بحال کردیا جائے  گا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔

Recent Posts