سرگودھا، اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے حلقہ این اے 66 چودھری حامد حمید کو نااہل قرار دیدیا ہے اور فوری طور پر حلقہ میں نئے الیکشن کروانے کا حکم بھی دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں حامد حمید نے اپنے اثاثے ظاہر نہ کئے تھے جس پر ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار ممتاز اختر کاہلوں نے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر کی تھی جس پر الیکشن ٹربیونل راولپنڈی کے جسٹس وامق جاوید نے گزشتہ روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نااہل قرار دیدیا۔
We Provide News/Media/General knowledge & Useful Information
Thursday, 12 March 2015
سرگودھا، ایم این اے حامد حمید اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار ، نئے الیکشن کرانے کا حکم
سرگودھا، اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے حلقہ این اے 66 چودھری حامد حمید کو نااہل قرار دیدیا ہے اور فوری طور پر حلقہ میں نئے الیکشن کروانے کا حکم بھی دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں حامد حمید نے اپنے اثاثے ظاہر نہ کئے تھے جس پر ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار ممتاز اختر کاہلوں نے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر کی تھی جس پر الیکشن ٹربیونل راولپنڈی کے جسٹس وامق جاوید نے گزشتہ روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نااہل قرار دیدیا۔
اس تحریر کو
پاکستان,
سرگودھا، ایم این اے حامد حمید اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار ، نئے الیکشن کرانے کا حکم
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔