We Provide News/Media/General knowledge & Useful Information

Wednesday, 28 January 2015

سبط جعفر زیدی سمیت ڈسٹرکٹ سنٹرل میں ٹارگٹ کلنگ کے اہم ملزم کی گرفتاری

0 comments
سبط جعفر زیدی سمیت ڈسٹرکٹ سنٹرل میں ٹارگٹ کلنگ کے اہم ملزم کی گرفتاری چیف پولیس کی اہم پریس کانفرنس سبط جعفر زیدی سمیت ڈسٹرکٹ سنٹرل میں ٹارگٹ کلنگ کے اہم ملزم کی گرفتاری ظاہر کردی گئی ملزم منصور کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے واضح رہے شیعہ علما کونسل کے احتجاج کے بعد شیعہ علما کونسل کے اعلیٰ سطحی وفد کی پولیس کے اعلیٰ افسروں سے ملاقات ہوئی جس میں پولیس نے یقین دہانی کرائی تھی کے ٹارگٹ کلنگ کے مجرموں کو گرفتار کیا جائے گا یہ اس سلسلے کی دوسری کڑی تھی اس سے قبل شہید ڈاکٹر علی رضا پیرانی کے قاتلوں کا ڈیتھ وارنٹ جاری کیا گیا تھا
سبط جعفر زیدی سمیت ڈسٹرکٹ سنٹرل میں ٹارگٹ کلنگ کے اہم ملزم کی گرفتاری

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔

Recent Posts