ایرانی صدر حسن روحانی نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران آنے کی دعوت دے دی ہے
وکی میڈیا پاکستان ( نیوز ڈیسک) 12 دسمبر 2015
ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر اکبر تركان نے اتوار کی شام، احمد آباد میں ساتویں وائی برینٹ گجرات کانفرنس کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات میں انہیں حسن روحانی کا دعوت نامہ پیش کیا۔
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر روحانی کی دعوت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی ایران کا دورہ کریں گے۔
نریندر مودی سے ملاقات میں صدر روحانی کے مشیر نے ایران کی چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری کے لئے بھارتی حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر کی تعریف کرتے ہوئے درخواست کی کہ گزشتہ کی طرح ان کی حکومت کو بھی چاہئے کہ تہران اور نئی دہلی کے اقتصادی تعلقات میں توسیع کی حمایت کرے۔
نریندر مودی نے دونوں ممالک کے رشتوں کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چابہار بندرگاہ دونوں ممالک کی اقتصادی ترجیحات میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت
نے چابہار کے سلسلے میں ہوئے معاہدے کی تمام شقوں کو نفاذ کیا گیا ہے اور ان کو امید ہے کہ جلد ہی ہندوستانی تاجر اور صنعت کار چابہار سمیت ایران کے دوسرے اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری میں توسیع کریں گے۔

nice blog
thanx for given a compelement