ایک روزہ انسداد پولیو مہم پر پشاور میں موٹرسائیکل چلانے پر بھی پابندی
ویب ڈیسک| وکی میڈیا پاکستان
پشاور شہر میں دوسری پولیو مہم جاری ہے جس میں 7لاکھ 54 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو پلانے کا ہدف ہے۔
پولیو مہم بس اڈوں ، ریلوے اسٹیشن، اسپتالوں، اہم بازاروں اور تفریحی مقامات پر بھی بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے انتظامات ہیں۔
انسداد پولیو مہم کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے فوری نمٹنے کے لیے پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ دفعہ 144 کے تحت شہر بھر میں صبح 8 سے شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی ہے










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔