We Provide News/Media/General knowledge & Useful Information

Monday, 26 January 2015

نئی دلی : بھارت میں 66ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں امریکی صدر براک اوباما خصوصی مہمان

0 comments



نئی دلی: بھارت میں سڑسٹھواں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے، نئی دلی میں تقریب میں امریکی صدربراک اوباما مہمان خصوصی تھے۔
بھارت میں آئین کی منظوری کے دن کو یومِ جمہوریہ کے طورپر منایا جاتا ہے، سڑسٹھویں یومِ جمہوریہ کی تقریب میں امریکی صدر براک اوباما بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
اس موقع پر  بھارت میں  متعدد ممالک کے سفیر اور اعلی بھارتی سول وفوجی حکام بھی موجود تھے اور یومِ جمہوریہ پر سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کئے گئے
براک اوباما وہ پہلے امریکی صدر ہیں، جنہوں نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی۔اور امریکی صدربراک اوباما اپنی اہلیہ کے ہمراہ  تین روزہ
 دورۂ پربھارت آیں ہویں  ہیں
دورۂ بھارت کے  باعد   امریکی صدر  براک اوباما  سعودی عرب کے دورے پر  جائیں گے،سعودی عرب میں وہ شاہ عبداللہ کے انتقال پرتعزیت کریں گے اور نئے سعودی فرمانروا سے ملاقات بھی کریں گے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔

Recent Posts