We Provide News/Media/General knowledge & Useful Information

Wednesday, 24 December 2014

الطاف حسین کامولانا عبدالعزیزکی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ۔

0 comments
الطاف حسین کامولانا عبدالعزیزکی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ۔
وکی میڈیا پاکستان (19 دسمبر 2014)

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کو فوری گرفتار کیا جائے اور لال مسجد اور جامعہ حفصہ کو جلا دیا جائے یا بندکر دیا جائے.

الطاف حسین نے شہداء یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ،
"آپریشن ضرب عضب کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلا دینا چاہئے۔ پاکستان کو بچانے کے لئے طالبان کی کمر توڑنی ہوگی۔ ان کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا۔
"
ایم کیو ایم نے کراچی مین سانحہ پشاور کے شہداء سے یکجہتی کے لئےایک ریلی کا انعقاد کیا جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماء اور شوبز سے تعلق رکھنے والے سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کا آٰٰغازنمائش سے ھوا اور اختتام تبت سینٹر پر ھوا۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھ میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر طالبان اور دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے










0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔

Recent Posts